---:Sufi Shayari in Urdu:---
-
ہم ایک عمر سے واقف ہیں اب نہ سمجھاؤ
کہ لُطف کیا ہے مرے مہربان، ستم کیا ہے
--::--
-------------
--::--
Hum aik Umar se waaqif hain ab nah samjhao
ke lutf kya hai marey meharban, sitam kya hai
-------------
بے خودی بے بس نہیں غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
--::--
Be khudi be bas nahi ghalib
Kuch to hai jis ki parda daari hai
-------------
کچھ عقل کے متوالی کچھ عشق کے دیوانے
تو وہ یكتا ہے مگرالم تنہائ میں
میں نے گھبرا کے کئی نام پکارے اس کے
--::--
کچھ عقل کے متوالی کچھ عشق کے دیوانے
پرواز کہا تک ہے یا خدا جانے
--::--
0 Comments